• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ا ینیمیٹڈ فلم’’دا گرنچ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

 ا ینیمیٹڈ فلم’’دا گرنچ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی کامیڈی اینیمیٹڈ فلم’دا گرنچ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔



گرین گرنچ،جو سب سے ناراض رہتا ہے،اس بار بھی اس نے کرسمس کی چھٹیوں میں سب کا مزہ خراب کرنے کی ٹھانی ہے۔ کیا گرنچ اپنے ارادوں میں کامیاب ہوگا؟؟ یہ تو فلم میں ہی پتا لگے گا ۔

فلم رواں سال 9 نومبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین