• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی، قلندرز اب پلے آف نہیں کھیل سکے گی، جبکہ کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی


پاکستان سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس کے ساتھ لیڈنگ پوزیشن پر ہے۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

کوئٹہ نے 8 میچز کھیلے جن میں سے اس نے 5جیتے اور 3میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 7میچز کھیلے ہیں،جس میں سے اس نے 5 جیتے اور 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

کراچی کنگز نے 7 میچز کھیل کر 4میں کامیابی حاصل کی اور 2 میں شکست ہوئی جس کے بعد اس کے 9 پوائنٹس ہیں اور یہ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

ملتان سلطانز چوتھی پوزیشن پر ہے جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم نے 8 میچزکھیلے ہیں،3 جیتے ہیں اور 5 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز پی ایس ایل پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی

لاہور قلندرز 7میچز کھیل چکی ہے جس میں سے وہ ایک ہی جیت پائی ہے اور آخری نمبر پر موجود ہے ۔

تازہ ترین