نیویارک کےعلاقےمین ہٹن کے ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تباہ ہونے کہ نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں 6افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں سوار مزید افراد کی تلاش کی جارہی ہے۔
ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹرانجن فیل ہونے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام7 بجے پیش آیا جبکہ ریسکیوٹیمیں حادثےکےمقام پرامدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔