• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ٹرمپ کا نیا نعرہ’’امریکا کو عظیم رکھو‘‘

ٹرمپ کا نیا نعرہ’’امریکا کو عظیم رکھو‘‘

امریکی صدر ٹرمپ نے ’’امریکا کو عظیم رکھو‘‘نعرے کے تحت 2020کے صدارتی انتخابات کی مہم شروع کردی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ابھی سے انتخابی مہم شروع کردی ہے، پنسلوینیا میں اپنے امید وار رک سیکن کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے ہمارا نعرہ تھا امریکا کو عظیم بناوٴ، اب ہمارا نعرہ ہے کہ’’ امریکا کو عظیم رکھو ‘‘


اس موقع پر انہوں نے ڈیجیٹل ٹیم سمیت مختلف ذمے داروں کی تقسیم کا بھی اعلان کیا ۔ٹرمپ نے کہا کہ اب ہمیں امریکا کو عظیم رکھو کا مقصد حاصل کرنا ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین