• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

مصر کے دارالحکومت گاہرہ سے تعلق رکھنے والے اس ہیر ڈریسر کو ہی دیکھ لیں جس نے آرٹ کی دنیا میں نہ صرف شاندار انداز میں قدم رکھا بلکہ اُسے نیا رنگ دیدیا ۔

حجام نے بال کاٹنے کا منفرد انداز اپناتے ہوئے اپنے گاہکوں کے بالوں کو اس انداز میں کاٹتا ہے کہ دیدہ زیب فن پارے بن جاتے ہیں۔

مصری حجام اپنے گاہکوں کے بالوں پر اب تک کئی مشہور شخصیات کے پورٹریس بنا چکا ہے جبکہ بال کٹوانے کا یہ منفرد انداز بیحد مقبول ہونے لگا ہے۔

تازہ ترین