• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ایس ایس رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندومندر قرار دیدیا


تعصب پر مبنی سوچ نے بھارتی انتہا پسندوں کی دماغی حالت بگاڑ دی، ایک ٹاک شو کے دوران آر ایس ایس رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندومندر قرار دے دیا، جس پر شرکاء بے ساختہ قہقہے لگانے لگے۔

آر ایس ایس رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندومندر قرار دیدیا

تعصب پر مبنی سوچ نے جہاں بھارتی انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے خلاف ظلم و زیادتی پر مجبور کیا ہوا ہے وہیں اس سوچ نے ان کی دماغی حالت بھی بگاڑ دی ہے۔

آر ایس ایس رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندومندر قرار دیدیا

اس کا عملی ثبوت گزشتہ دنوں ایک بھارتی ٹی وی شو کے دوران دیکھنے کو ملا جب انتہا پسند ہندو جماعت آر ایس ایس کے رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندو مندر قرار دے دیا۔

آر ایس ایس رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندومندر قرار دیدیا

صرف یہی نہیں بلکہ دیش رتن نے مزید بے پر کی ہانکتے ہوئے کہا کہ دہلی کا لال قلعہ اور جامع مسجد بھی مسلمانوں نے نہیں بنائے ہیں۔

آر ایس ایس رہنما نے تاج محل کو قدیم ہندومندر قرار دیدیا

دیش رتن کی اس بھونڈی دلیل پر نہ صرف شو کے میزبان سر پکڑ کر بیٹھ گئے بلکہ شرکاء بھی بے ساختہ قہقہے لگانے لگے۔

تازہ ترین