• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیا


بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون اپنے مداحوں کو کامیڈی کے بعد اب رومانس لڑاتے نظر آئیں گے، ورون دھون کی نئی بالی ووڈ رومانٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیا

سوجیت سرکات کی ہدایتکاری اور جوہی چترویدی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی دو پیار کرنے والوں کے گرد گھومتی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار ورودن دھون ایک فائیو اسٹار ہوٹل ملازم کے روپ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیا

ورودھن کے مد مقابل اداکارہ بنیتا سندھو پہلی بار بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

ورون دھون کی رومینٹک فلم اکتوبر کا ٹریلر آگیا

واضح رہے کہ ورون دھون کی نئی بالی ووڈ رومانٹک فلم اکتوبر رواں سال 13اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین