• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان، سالانہ فیسٹول میں سینکڑوں لالٹینیں اڑائی گئیں


جاپان میں روایتی سالانہ لالٹین فیسٹول کا انعقاد کیا گیا، جس میں فضاء میں اڑتی سینکڑوں لالٹینیں شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

جاپان، سالانہ فیسٹول میں سینکڑوں لالٹینیں اڑائی گئیں

روایتی لا لٹین فیسٹول کاانعقاد جاپان کے قصبے Tsunan میں کیا گیا۔

جاپان، سالانہ فیسٹول میں سینکڑوں لالٹینیں اڑائی گئیں

گزشتہ روزمنعقد کیے جانے والے اس منفرد فیسٹیول کے دوران آسما ن پر اُڑتی دو ہزار سے زائد لا لٹینوں نے جادوئی مناظر پیش کیے جنہیں دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

جاپان، سالانہ فیسٹول میں سینکڑوں لالٹینیں اڑائی گئیں

اس میلے میں جس کانام Tsunan Sky Lanternہے، لا لٹینیں فضا میں بلند کر نے کے علاوہ 2011ء میں آنے والے بدترین زلزلے اور سونامی کو 7برس مکمل ہونے پر مرنے والوں کو بھی یاد کیا گیا۔



تازہ ترین