• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آنجہانی کپتان کے لیے اطالوی کلب کا انوکھا خراج تحسین

آنجہانی کپتان کے لیے اطالوی کلب کا انوکھا خراج تحسین

اٹلی میں ایک فٹ بال کلب نے اپنے آنجہانی کپتان ڈیوڈ استو ری کے بغیر کھیلے جانے والے پہلے میچ میں سابق کپتان کو انوکھا خراج تحسین پیش کیا۔


میچ کو کھیل کے 13ویں منٹ میں روک کر ڈیوڈ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

آنجہانی کپتان کے لیے اطالوی کلب کا انوکھا خراج تحسین

فیورنٹینا کلب کی جانب سے اسٹیڈیم میں سابق کپتان کے لیے کیپٹن فار ایور کا بینر نصب کیا گیا تھا ۔


تمام کھلاڑیوں نے میچ سے پہلے ڈیوڈ کی 13نمبر والی ٹی شرٹ پہنی۔

آنجہانی کپتان کے لیے اطالوی کلب کا انوکھا خراج تحسین

اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، اسٹیڈیم کو ڈیوڈ کی تصاویر اوربینرز سے سجایا گیااور تماشائی سارا وقت جامنی اور سفید مفلروں سے لکھے ڈیوڈ کا نام لہراتے رہے۔


آنجہانی کپتان کے لیے اطالوی کلب کا انوکھا خراج تحسین

میچ فیورنٹینا کلب نے بینیونٹوکلب کوصفر کے مقابلے میں 1گول سے جیت لیا۔


تازہ ترین