• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال کاروں کی فروخت میں 23 فیصداضافہ رکارڈ

رواں سال کاروں کی فروخت میں 23 فیصداضافہ رکارڈ

رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں 23 فیصداضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کاروں کی فروخت ایک لاکھ 70 ہزاریونٹس سےتجاوزکرگئی، فروری2018 میں فروری 2017 کےمقابلے،15 فیصداضافہ ہوا۔

ایک جاپانی کمپنی کی800 سی سی کار کی فروخت میں30 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا،فروری کےدوران موٹرسائیکلزکی فروخت میں 18 فیصداضافہ ریکارڈ ہوا۔

تازہ ترین