• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کا مہنگا ترین کیمرہ ، عالمی ریکارڈز میں شامل

دنیا کا مہنگا ترین کیمرہ ، عالمی ریکارڈز میں شامل

2اعشاریہ4 ملین میں نیلام ہونے والے کیمرے کو دنیا کا مہنگا ترین کیمرہ دنیا کا مہنگا ترین کیمرہ تسلیم کرلیا گیا ہے۔


آسٹریا کے شہر ویا نا کی ایک مقامی گیلری میں نیلامی کے دوران Leicaنامی یہ کیمرہ 2عشاریہ 4ملین یورو سے زائدمیں فروخت کیا گیا تھا جسے اب گینز ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔.

دنیا کا مہنگا ترین کیمرہ ، عالمی ریکارڈز میں شامل

اس نا درونا یاب کیمرے کی خاص با ت یہ ہے کہ اسکا پہلا ماڈل1923میں تیا ر کیا گیا تھا اور آج بھی یہ اپنی اصلی حالت میں موجود ہے اور تصویر کھینچنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ ترین