• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی سرکار نے دریا گنگا کا پانی آلودہ کردیا

مودی سرکار نے دریا گنگا کا پانی آلودہ کردیا

بھارت میں مودی سرکارکے کالے کرتوت تواتر کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ گذشتہ دنوں فرانسیسی صدر میکرون کے دورہ بھارت کے دوران ہوا، جب مودی سرکار نے میکرون کو متاثر کرنے کے لیے مشہور دریا گنگا کو بھی نہ چھوڑا۔


میکرون اور مودی کے گنگا کے دورے کے لیے مودی سرکار نے 300لیٹر خوشبو دریا میں بہادی، جس کے بعد دریا میں آلودگی پھیل گئی ہے۔

کانگریس کے ایم ایل اے نے دریا میں پھیلنے والی آبی آلودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے آبی حیات کے لیے زہر قاتل قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز مودی نے فرانسیسی صدر میکرون کو کشتی میں گنگا کی سیر کروائی تھی۔


تازہ ترین