• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چین میں 10ہزار سے زائد افرادکی دعوت

چین میں ہزاروں افراد کے لئے شاندار دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر بھر سے بزرگوں سمیت کئی افراد نے نا صرف شرکت کرکے مزیدار کھانوں کے خوب لطف اٹھائے بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کرلیا۔


اس دعوت کا اہتمام چین کے صوبے’گوانگ ڈونگ‘ کے ایک گاؤں میں کیا گیا، جہاں مہمانوں کے لیے مزے مزے کے کھانوں کی 3 ہزار800 میزیں لگائی گئیں، جس سے یہاں موجود کئی لوگ بھرپور لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔

اس دلچسپ منظر کو ڈرون سے ذریعے فلمایا گیا اور کیمرے میں اس یادگار تقریب کو محفوظ کرلیا ۔


تازہ ترین