• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ربادا دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے

جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔

پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئےجبکہ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ولیمسن چوتھے، ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر ہیں۔

تازہ ترین