کراچی میں پنجاب چورنگی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر انڈر پاس میں گر گیا۔
ذرائع کے مطابق گرنے والے آئل ٹینکر میں تارکول بھرا ہوا تھا جو حادثے کے بعد بہنے لگ گیا۔
انڈرپاس میں ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے بچوں کی خاطر صلح کرلی ہے۔
لاہور کے دکانداروں کو احترامِ رمضان کا بھی پاس نہیں، جو ناصرف پھل اور سبزیاں مقرر کردہ سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے لگے بلکہ انہوں نے مرغی اور انڈے بھی مہنگے کر دیے۔
ٹورانٹو میں پاکستانی قونصل خانہ کے دفاتر ایسٹر کی مقامی تعطیلات کے باوجود کھلے رہیں گے۔
فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار رکھی۔
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ تمام کینیڈین شہریوں کو غیر ملکی حکومتوں کے غیر قانونی اقدامات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
بھارتی معروف پنجابی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت سنگھ مان کے ہاں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے ’پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں کاروباری مواقع‘ کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد کیا۔
بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے سیاستدان بنجمن باسوماتری کی نئی تصویر نے تہلکا مچا دیا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے تہوار کے موقع پر کرسچن ورکرز کے لیے 5 ہزار روپے بونس کا اعلان کیا گیا ہے۔
ویڈیو میں بھائی کو گلا دبا کر قتل کرتے دیکھا جا سکتا ہے، لڑکی کا باپ اور بھابھی بھی موجود ہے۔
مشہورِ زمانہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی بات ہو گی۔
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔
پاکستان میں ہونے والے بیشتر دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا نکشاف ہوا ہے۔