• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکا: اسلحہ سے ہونے والی تباہی کا احساس دلانے کےلیے خاموش احتجاج

اسلحہ سے ہونے والی تباہی کا احساس دلانے کےلیے خاموش احتجاج

امریکی سیاستدانوں کو اسلحہ کی کھلی چھوٹ سے ہونےوالی تباہی کا احساس دلانے کےلیے خاموش احتجاج کیا گیا۔

دوران احتجاج کانگریس کے باہر جوتوں کی ہزاروں جوڑیاں رکھ دی گئیں۔


7ہزار جوتوں میں سےہرایک اس طالب علم کی یاد میں ہے جو 2012 سے اب تک امریکی درسگاہوں میں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سے امریکا میں نہ رکنے والا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، مگر طاقت ور لابی اسلحہ قوانین سخت کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین