• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 گلیشئر میں بننے والا برف کا پُل گر گیا

ارجنٹائن میں قدرتی طور پرگلیشئر میں بننے والا مشہور برف کا پُل گر گیا۔یہ انوکھا منظر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

ارجنٹائن میں مشہور گلیشیئرPerito Moreno میں بننے والا پُل ایسے دلکش مقامات میں سے ایک ہے جو گزشتہ دنوں خود بخود گر کرپانی میں غرق ہو گیا۔


ہر چا رسال میں برف کی دبیز تہہ کے بعدبننے والا یہ برفیلا پُل خود بخود بنتا اور پانی میں غرق ہوجاتا ہے جبکہ یہ نظارہ سیاحوں کی خصوصی توجہ کا بھی مرکز بنا رہتا ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین