• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو پر ایرانی معلم کو 18ماہ قید

جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو پر ایرانی معلم کو 18ماہ قید

ایرانی معلم صادق زیبا کلام کو جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو دینے پر 18ماہ سزائے قید سنا دی گئی۔

تہران یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر صادق زیبا کلام پر الزام ہے کہ وہ غیر ملکی ادارے کو انٹرویو دے کر ریاست کے خلاف پراپیگنڈے کے مرتکب ہوئے ہیں۔

صادق زیبا کلام نے یکم جنوری کے انٹرویو میں ایران میں مظاہروں پر تبادلہ خیال کیا تھا۔


تازہ ترین