• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اسمارٹ فون ہاتھ آتے ہی بندر بھی اسمارٹ ہوگیا،کموڈ پر بیٹھ کر اسمارٹ فون چلاتے بندر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

یوں تو بندر کو اس کی شرارتوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن اسمارٹ فون ہاتھ آتے ہی بندر بھی اسمارٹ ہوجاتا ہے۔

یقین نہ آئے تو اس پالتوبندر کو ہی دیکھ لیجئے جو انتہائی اطمینان کے ساتھ کموڈ پر بیٹھ کر اسمارٹ فون استعمال کررہا ہے۔

بندر بھی اسمارٹ فون استعمال کرنے لگے

انگلیوں کی مدد سے اسمارٹ فون چلاتے اس بند ر کو اردگرد کی کوئی خبر ہی نہ ہوئی اور اس دوران وہ اسمارٹ فون میں ہی مگن رہا۔

جدید دور کے اس اسمارٹ بند ر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

تازہ ترین