• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: ماسکومیں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری


روس کے دار الحکومت ماسکو میں رنگا رنگ مرسڈیز بینز فیشن ویک کی رونقیں جاری ہیں جس میں نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

روس: ماسکومیں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری

ماسکو میں6دن تک جاری رہنے والےاس فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاںکی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

روس: ماسکومیں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں۔

روس: ماسکومیں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری

10مارچ سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 6روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد آج 15مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔


تازہ ترین