• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیاگیاجبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیے گئے۔

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

فلوریڈا اسکول میں فائرنگ کے بعد سے طلبا کی احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے، امریکا بھر میں آج طلبا نے کلاسز چھوڑ کر سڑکوں پر مظاہرے کیے۔

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

ایوان نمایندگان نے بھاری اکثریت سے اسکولوں میں تحفظ میں مدد کا بل منظور کرلیا جس کے تحت خطرات کم کرنے کےلیے سالانہ پانچ کروڑ ڈالر خرچ کیے جائیں گےجبکہ کانگریس اسلحہ کی آزادی کے خلاف قانون سازی سے گریز کرتی رہی ہے۔

تازہ ترین