• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل فائنل ،ہزار اور 4ہزار والے ٹکٹوں کا 2 گھنٹوں میں صفایا

پی ایس ایل فائنل ،ہزار اور 4ہزار والے ٹکٹوں کا 2 گھنٹوں میں صفایا

پی ایس ایل فائنل کے ایک ہزار روپے اور 4 ہزار روپے مالیت کے تمام ٹکٹ دو ہی گھنٹے میں فروخت ہوگئے ۔

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت مقرر 32مراکزپر جاری ہے، ٹکٹ خریداری مراکز پرکرکٹ دیوانوں کی قطاریں لگ ہوئی ہیں، آئی آئی چندریگرروڈ،ایئرپورٹ،آرٹس کونسل،شاہین کمپلیکس مراکزپر ٹکٹ دستیاب ہیں۔

آن لائن کے بعد ایک ہزار اور چار ہزار والے ٹکٹ خریداری مراکز پر بھی ختم ہوگئے۔

مراکز پر 8ہزاراور12ہزار روپے مالیت کے ٹکٹ دستیاب ہیں، شائقین کرکٹ کوایک شناختی کارڈ پر5ٹکٹ وصولی کی سہولت دستیاب ہیں۔

تازہ ترین