• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
امریکا میں جیٹ طیارہ گرکر تباہ، 2 ہلاک

امریکا میں ایک F-18 جیٹ طیارہ گرنے سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

عربی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں نیوی کا ایک F-18ہارنیٹ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ساحلی پٹی پر دوران پرواز گرگیا۔ بعد میں امریکی بحریہ دونوں پائلٹوں کو سمندر سے نکال لیا۔

اس موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ہلاک پائلٹوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

تازہ ترین