• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاس ویگاس میں سب سے بڑے پیزے کی دھوم

لاس ویگاس کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے ایک سلائس کو بھی فٹ سے چٹ کرنا یقیناًمشکل ہے۔

لاس ویگاس کے پیزا ریسٹورنٹ میں بڑے سائز کا پیزا فروخت کیا جاتا ہے جسے کھانے کے لئے کئی افراد بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کر تے ہیں۔


اس دلچسپ پیزے کی خاصیت صرف اس کا سائز ہی نہیں بلکہ اس کی سوس اور مختلف ذائقے بھی ہیں۔

تازہ ترین