• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، عمارت سے گرتی خاتون کو پولیس نے بروقت بچالیا


یوں تو چین میں آئے دن مختلف حادثات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں تاہم حال میں ایک چینی پولیس آفیسر نے اپنی بہادری اور پھرتی کا عملی مظاہرہ کر کے خاتون کو جانی نقصان سے بحفاظت بچا لیا۔

چین میں عمارت سے گرتی خاتون کو پولیس نے بروقت بچالیا

 یہ حادثہ چین کے علاقے شن چیانگ میں پیش آیا جب ایک خاتون پہلی منزل پر واقع پارلرسے اچانک گر گئی کہ اسی دوران سڑک پر کھڑے ایک پولیس اہلکار کی کھڑکی سے گرتی خاتون پر نظر پڑی تو لمحوں کی دیر کئے بنا قریب پہنچا اور خاتون کو کیچ کر کے کسی جانی نقصان سے بال بال بچا لیا۔

تازہ ترین