• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ سیف اللہ میں پندرہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی

قلعہ سیف اللہ میں پندرہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی

قلعہ سیف اللہ میں پندرہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی کی گئی ،زیادتی کے بعد لڑکے کاگلہ کاٹنے کی کوشش بھی کی گئی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں 15 سالہ بچے اسداللہ کو درندہ صفت انسانوں نے زیادتی کے بعد گلہ کاٹ کر قتل کرنے کی کوشش کی لیکن بچے کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہوگئے ،بچے کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جسم پر تشدد کے کئی نشانات بھی تھے ۔

پولیس اہلکاروں کے مطابق ملزمان تین چار ہوسکتے ہیں جن کی گرفتاری کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین