• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

خاتون نے1کروڑ روپے کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے

خاتون نے1کروڑ روپے کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے

امریکی ریاست جارجیا میں خاتون نے ایک کروڑ روپے مالیت کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے۔


خاتون کو غلطی کا احساس ہواتو فوراً متعلقہ حکام کو اطلاع دی اور قیمتی زیورات کی تلاش شروع کردی۔

خاتون نے1کروڑ روپے کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے

حکام کے مطابق پانچ ملازمین نے دس ٹن کُوڑے سے زیورات ڈھونڈ نکالے۔

خاتون نے1کروڑ روپے کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے

حکام کا کہنا ہے کہ زیورات کو ڈھونڈنے میں 3 گھنٹے صرف ہوئے۔

تازہ ترین
تازہ ترین