• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بال کاٹنے کے دوران ہیئر اسٹائلسٹ نے گاہک کے بال اْڑادیئے۔

جنگ نیوز

ہنسی مذاق اچھی زندگی کیلئے ضروری سمجھا جاتا ہے لیکن اگر کام کے دوران بھی تفریح کی جائے تو اکثرا وقات یہ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے،چین کے اس ہیئر اسٹائلسٹ کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہو ا جس کو گاہک کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا۔


ہیئر اسٹائلسٹ نے مشین کو بال کٹوانے کیلئے آنے والے شخص کے سر کے اوپر گْھمانا شروع کیا تو اس ہی دوران مشین نے اپنا وار کردیا،اب اس غلطی کے بعد ہیئر اسٹائلسٹ کے ساتھ کیا ہوا یہ تو پتا نہیں چل سکا ہے تاہم سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین