• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ارسا نے پانی کےذخائر میں اضافہ کے ساتھ ہی پنجاب اور سندھ کے پانی کے کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے ارسا نے صوبوں کو پانی کی سپلائی میں جو64فیصد کمی تھی اور پانی میں اضافہ کرنے سے 54 فیصد کمی رہے گی پنجاب کو 20300 کیوسک سے بڑھا کر سپلائی 26700 کیوسک کر دی گئی ہے جبکہ کےپی کو 2400 کیوسک اوربلوچستان کا 3 ہزار کیوسک ہی دیا جا رہا ہے تاہم ابھی تک کوئٹہ کینال سے پنجاب کو پانی نہیں دیا جارہا ہے۔
تازہ ترین