• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سنگا پور (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل کے نرخ کم ہوئے جس کی وجہ امریکا سے تیل کی وافر سپلائی کے باعث پیدا ہونے والے خدشات ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت کروڈ آئل کی فیوچر ٹریڈینگ میں اپریل کے لئے لائٹ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی3 سینٹ کمی کے ساتھ61.16 ڈالر فی بیرل جبکہ برنت نارتھ سی کی سپلائی7 سینٹ کمی کے ساتھ65.05 ڈالر فی بیرل فی ڈالر پر طے پائی۔
تازہ ترین