• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید احمد سومرو نے بیوی کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد رمضان کو مجموعی طور پر9 سال قید اور ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں استغاثہ کی جانب سے ملزم محمد رمضان کے خلاف ٹھوس شواہد پیش کیے گئے ۔
تازہ ترین