• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹربورڈ کی نادہند 30فیکٹریوں کے سیوریج کنکشن منقطع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) واٹربورڈ نے نادہندگان کیخلاف بھرپور آپریشن کا آغاز کردیا ، آپریشن کے پہلے مرحلے میں لانڈھی ، فیڈرل بی ایریا اور نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں واٹربورڈ کی نادہند 30 فیکٹریوں کے سیوریج کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں،ان پر واٹر بورڈ کے کروڑوں روپے واجب الادا ہیں،ان میں اتفاق ڈائنگ ملز ،رسول فلورملز ،ایم این ٹیکسٹائل ملز،انیس ڈائنگ ملز ،شاہ ٹیکسٹائل ملز،عبداللہ انٹرپرائز اور دیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین