• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی پور،سونے میں سرمایہ کاری کا جھانسہ،کروڑوں روپے لو ٹ لئے

علی پور( نامہ نگار)سونےمیں سرمایہ کار ی کاجھانسہ دیکرکروڑوں روپےلوٹنےوالے زرگرکیخلاف مقدمہ ،گرفتاری کیلئے چھاپے،ملزم روپوش ہوگیا،تفصیل کےمطابق گولڈمارکیٹ جتوئی چوک کےزرگر وقاص مدنی نےسونےکا جھانسہ دیکرسادہ لوح افراد سےدس کروڑ سےزائدرقم لوٹ لی۔
تازہ ترین