• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ) سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے شام میں جاری مظالم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ شام میں بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا ہے،اقوام متحدہ ،او آئی سی شام میں بچوں کے قتل پر خاموش ہیں، ہمارے حکمران مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔
تازہ ترین