• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل کے مسائل کے حل کے لیے ملا قا ت کر سکتے ہیں،منور علی شاہ

سکھر (بیورو رپورٹ) سینئر سپرنٹنڈنٹ سینٹرل پرزن سکھر سید منور علی شاہ نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ تمام ملاقات کرنے والو ں کو آگاہ کیا جا تاہے کہ وہ جیل کے حوالے سے کسی بھی جائز مسائل کے حل کے لیے پیر سے جمعہ تک صبح 11بجے سے دوپہر 12بجے تک سینئر سپرنٹنڈنٹ کی آفس میں مل سکتے ہیں۔
تازہ ترین