• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس مرحلے میں میزبان زمبابوے نے فیصلہ کن مہم میں کامیاب آغاز کیا ہے،اس نے مضبوط ٹیم آئر لینڈ کو 107 رنز سے شکست دیدی،ہرارے اسپورٹس کلب میں میزبان ٹیم 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 211 رنز بناسکی، آئرش ٹیم 104 پر ڈھیر ہوگئی۔
تازہ ترین