• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تہران (جنگ نیوز) ایران نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو نادان اور خود غرض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کو ہٹلر قرار دیکر ولی عہد نے نہ سمجھی کاثبوت دیا ہے، ایرانی حکومت کے ترجمان بہرام قاسمی نے ولی عہد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے خطے کے دوسرے آمروں کا حال یاد رکھیں، ولی عہد محمد بن سلمان نے ایرانی رہنما کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایران نے ایٹم بم بنایا تو سعودی عرب بھی بنائے گا۔
تازہ ترین