• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی کو چھوڑنے والوں کو یوم تاسیس منانا زیب نہیں دیتا، ایم کیو ایم لندن

لندن( جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ لندن رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا نے قائد تحریک کو چھوڑنے والوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد تحریک سے لاتعلقی کرنے والوں کا ایم کیوایم سے کیا تعلق ہوسکتا ہے جن کی پیدائش 23 اگست کوہوئی ہے انہیں 18 مارچ کو ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانا زیب نہیں دیتا ہے جو عناصر ایم کیوایم کے بانی وقائد کو دھوکہ دینے کے بعد ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کا دعویٰ کررہے ہیں وہ اپنے آپ کوفریب دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔
تازہ ترین