• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورپریس کلب میں 2 0مارچ سے 3روز ہ فری میڈیکل کیمپ لگایاجائیگا

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور پر یس کلب میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کے تعاون سے ممبران اور انکے اہلخانہ کیلئے 20, 21, 22 مارچ بروزمنگل بدھ اورجمعرات صبح10:30 تا6 بجے شام پریس کلب میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایاجائیگا جس میں ماہرین مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ کیمپ میں آٹھ مہلک بیماریوں کے مفت ٹیسٹ اور سکریننگ کی جائے گی اور ہیپاٹائٹس بی کی ویکسینیشن بھی کی جائے گی۔
تازہ ترین