• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف اسی ووٹ کومقدس سمجھتے ہیں جوانھیں ملے،طاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف دائر کرپشن ریفرنسز پر سزائیں یقینی ہیں ان کے پاس جیل جانے،ملک سے بھاگ جانے یا آئین کے آرٹیکل 45کے پیچھے چھپنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں، نواز شریف صرف اسی ووٹ کو مقدس سمجھتے ہیں جو انہیں ملے، ان کا بس چلے تو وہ یہ ترمیم بھی لے آئیں، وہ گذشتہ روز عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی کے ممبران سے گفتگو کررہے تھے۔
تازہ ترین