• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تائیوان میں قو س و قزح کا خوبصورت نظارہ

عمومابارش کے بعد قوس قزح کچھ ہی دیر کیلئے آسمان پر نظر آنا شروع ہوتی ہے اور اس خوبصورت نظارے کی لوگ تصاویر بنا کر بھی ایک دوسرے کو شیئر کرتے ہیں تاہم تائیوان میں قوس قزاح اتنی دیر کیلئے آسمان پر دکھائی دیتی رہی ہے کہ اب اس نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق یہ قوس قزح تائیوان کے شہر تائی پے میں تقربیا آٹھ گھنٹے اور 58منٹ تک مسلسل دکھائی دیتی رہی۔

اس سے قبل چھ گھنٹے مسلسل نظر آنے والی قوس قزح برطانوی شہر شیفلڈ میں 1994میں میں 1994میں دکھائی دی تھی۔

تازہ ترین