• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
منچلے کی ڈھلوان والی سڑک پر سائیکلنگ

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا تاہم سائیکل پر کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں، جوڈھلوان والی سڑک پر نہ صرف سائیکل چلا رہا ہے بلکہ کرتب بازی کا شوق بھی پورا کر رہا ہے۔

منچلے کی ڈھلوان والی سڑک پر سائیکلنگ

نیوزی لینڈسے تعلق رکھنے والے منچلے نے ڈھلوان والی سڑک پر ایک پہئے پر سائیکل چلا کر نہ صرف کرتب بازی کا شوق پورا کیا بلکہ اپنے اسٹنٹ سے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیااور خوب داد حاصل کی۔


تازہ ترین