• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ، پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

لاہور: پی ایس ایل تھری ،پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

دبئی سے غیر ملکی پرواز کے زریعے پشاور زلمی ٹیم کے پاکستانی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے،لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کامران اکمل، وہاب ریاض، حسن علی، محمدحفیظ اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔

لاہور: پی ایس ایل تھری ،پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ پہلا کوالیفائنگ فائنل آج اسلام آباد یو نائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا، جو جیتا فائنل کے لیے کراچی کی اڑان بھرے گا، جو ہارا اسے لاہور میں ایک موقع اور ملے گا۔

لاہور: پی ایس ایل تھری ،پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ کے دو ایلمینیٹرز میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے جس کے لئے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے دروازے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

لاہور: پی ایس ایل تھری ،پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

قذافی اسٹیڈیم آج سے 21 مارچ تک عام ٹریفک اور کمرشل سرگرمیوں کے لئے بند رہے گا۔

تازہ ترین