• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہمند ایجنسی: انسدا پولیو ٹیم کے 3 مغوی اہلکار واپس پہنچ گئے

مہمند ایجنسی: انسدا پولیوٹیم کے3مغوی اہلکارواپس پہنچ گئے

مہمند ایجنسی میں پولیوٹیم کے3مغوی اہلکارسیکورٹی فورسزکےپاس پہنچ گئے،کل دہشت گردوں نےانسدادپولیوٹیم پرحملہ کیاتھا۔

سرکاری ذرائع مطابق حملےمیں 2انسدادپولیواہلکارجاں بحق ہوگئےتھے،دہشت گردوں نےبعض اہلکاروں کواغواکرلیاتھا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ایک ڈرائیوراورایک انسدادپولیواہلکارتاحال لاپتا ہے جن کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین