• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکوڈک کیس،ٹیتھیان حکومت بلوچستان کیساتھ معاملات طے کرنے پر رضامند

کوئٹہ( آن لائن)بلوچستان حکومت اورٹیتھیان کمپنی کےحکام کے درمیان پیر کو اہم ملاقات ہو گی پہلی بار ٹیتھیان کمپنی بلوچستان حکومت سے معاملات طے کرنے کے لئے رضا مند ہو گئے،قدوس بزنجو کل کمپنی حکام سے مذاکرات کرینگے،کیس ہارنے پر حکومت کو کروڑوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا،ملاقات کے دوران معاملات طے کئے جائینگے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وفدکی قیادت کرینگے، انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے2015 میں ٹی ٹی سی کمپنی کے حق میں فیصلہ دیا تھا فیصلہ خلاف آنے پر پاکستان کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔
تازہ ترین