• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ سپرمارکیٹ پر چھاپہ، حبس بے جا میں رکھا گیا شہری بازیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن جج سینٹرل کی ہدایت پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ سپر مارکیٹ پر چھاپہ مارا اور حبس بے جا میں رکھے گئے شہری عامر حسن کو بازیاب کرلیا، ا یس ایچ او تھانہ سپر مارکیٹ نے شہری کو غیر قانونی طور پر بند کررکھا تھا، شہری کو حبس بے جا میں رکھنے پر عدالت نے ا یس ایچ او کو پیر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔
تازہ ترین