پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔
روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچز بہت شاندار ہوں گے۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غلط اندازہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تصادم بڑھنے کا باعث بنا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔
ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی۔
توصیف احمد نے بتایا کہ میرے پاس منظور الہٰی کا بیٹ تھا جس سے وہ یادگار رن حاصل کیا تھا، میچ کہیں سے بھی ہم جیت نہیں رہے تھے، ڈریسنگ روم میں جاوید میانداد کی کافی پذیرائی ہورہی تھی۔
بالی ووڈ کی اے لیسٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بتا دیا ہے کہ وہ کس بھارتی اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے۔
بھارتی معروف اداکارہ و فٹنس ماہر شلپا شیٹی کے شوہر، معروف تاجر راج کندرا ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔
نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن آج منصورہ لاہور میں حلف اٹھائیں گے۔
سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔
کراچی کے علاقے ملیر میں مبینہ طور پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے راہ گیر خاتون کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔