• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم صافی(17مارچ2018)فوجی قیادت کی نئی سوچ اور زمینی حقائق

٭جناب سلیم صافی صاحب موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر آپ نے خوبصورت تحریر پیش کی ہے میرا خیال ہے کہ جن لوگوں کو اس حوالے سے جو خدشات تھے وہ ختم ہو جائیں گے۔(خالد محمود ، اسلام آباد)

٭سلیم صافی صاحب بلاشبہ آپ نے بہترین کالم لکھا ہے میرا خیال ہے کہ آرمی پاکستان کا سب سے اہم ادارہ ہے اور اس کی جانب سے ہمیشہ پاکستان کا مفاد سب سے مقدم رہا ہے اور آج کے کالم میں آپ نے اسی بات کی بھرپور ترجمانی کی ہے۔(مدثر بٹ،دبئی )

تازہ ترین