• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وجاہت مسعود(17مارچ2018)اشفاق احمد کے بابے، سطح مرتفع پوٹھوہار اور خوش و خرم لوگ

٭آپ کا کالم مجھے تو اپنے دل کی آواز لگا۔ کیا انداز بیان ہے نہ نہ کرتے ہوئے بھی سب باتیں کہہ دیں ۔ آمینیہ رپورٹ تو خیر مثبت ہی لینا چاہئے لیکن لوگوں کے مسائل کس طرح حل کرنے ہیں اس میں حکومت کی دلچسپی نظر نہیں آرہی ہے اور مزے کی بات یہ کہ جن کے مسائل ہیں وہ بھی ایسے آسرے ڈھونڈتے ہیں جو شارٹ کٹ ہوں۔ (لیلیٰ محفوظ،ملتان)
تازہ ترین