• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے15 سینئر کسٹم افسران کل نئے عہدے سنبھالیں گے

اسلام آباد (حنیف خالد) کل سے لاہور اسلام آباد کراچی میں بنیادی پے اسکیل نمبر 20 تک کے نئے عہدیدار ذمہ داریاں سنبھال لیں گے ان عہدیداروں کو نئی تعیناتی سے قبل بنیادی تنخواہ کے 100 فیصد کے مساوی جو پر فارمنس الاؤنس مل رہا تھا وہ نئے سٹیشنوں مراکز پر بھی دیا جاتا رہے گا آغاز شاہد مجید ڈائریکٹر ٹریننگ کراچی کسٹم ڈائریکٹر جنرل آؤٹ پٹ کراچی میں چارج لیں ڈاکٹر ارسلان سبگتین کلکٹر کسٹم ایڈجیو ڈیکشن اسلام آباد ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر پشاور کا عہدہ سنبھالیں گے ۔
تازہ ترین